عمران کمار

دنیا بھر میں پنجابی کیلنڈر کو بہت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے. اس دن کو منانے کا مقصد دھرتی کا سینہ چیر کر اس میں گندم اگانے والے کسانوں کی خوشیوں میں شامل ہونا بھی ہوتا ہے. مقامی فنکار اس دن میں اپنے فن سے جشن کو چار چاند لگا دیتے ہیں. مقامی فنکار خود بھی گندم کی کٹائی کرتے ہیں اور جشن میں بڑھ چڑھ کے حصہ بھی لیتے ہیں

LEAVE A REPLY