رضوان محسود

ڈیرہ اسماعیل خان کا فلائی اوور منصوبہ برسوں سے تعمیر کے مراحل میں ہے، مگر ہر بار نئی تاریخ، نیا وعدہ اور وہی نامکمل ڈھانچہ شہریوں کا مقدر بنتا ہے۔ ٹریفک جام، دھول مٹی اور روزمرہ کے مسائل میں گھرے شہری اب صرف ایک سوال پوچھتے ہیں یہ منصوبہ کب مکمل ہوگا؟