عمران کمار

رحیم یار خان سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چولستان کے علاقے میں گرو گمنو داس کی اپنی مدد آپ کے تحت اسکول کی تعمیر تا کہ جہاں دنیا کی تعلیم کے ساتھ ہندو مذہب کی تعلیم بھی دی جاتی ہے

رحیم یار خان پنجاب کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ضلع ہے جس میں لگ بھگ 4.8 ملین آبادی ہے۔ زرعی اور معاشی طور پر امیر ضلع تعلیم کے میدان میں پیچھے ہے۔

پنجاب کے 36 اضلاع میں سے ، رحیم یار خان تعلیمی اصلاحات میں مستقل طور پر نچلے درجے میں رہتا ہے. بہت سارے اسکولوں میں کلاس روم نہیں ہیں اور طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں

مقامی علاقہ مکین حکومت پنجاب سے مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ یہاں اور سکولز تعمیر کیے جایئں تا کہ رحیم یار خان میں تعلیم کو  فروغ مل سکے اور یہاں سے بھی بچے بڑے عہدوں تک پہنچ سکیں

LEAVE A REPLY