شدید گرمی میں پانی کو ٹھنڈا رکھنے والے مٹی کے برتن سخت محنت و مشقت کرنے کے بعد تیار کیئے جاتے ہیں، جن کی خصوصیات اور ان کی محنت دلچسپ بھی ہے ۔
عمرکوٹ میں کمہار قبیلے کے محنت کش پورے خاندان کے ساتھ ملکر مٹی کے خوبصورت برتن بتاتے ہیں لیکن اسکے باوجود وہ خوشحال زندگی بسر کرنے سے قاصر ہیں


