تربت اور گوادر سمیت بلوچستان کے ایک درجن سے زیادہ دور دراز علاقوں میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم حکام کو خدشہ ہے کہ ان اضلاع میں وائرس سے متعلق جانچ کی سہولیات میں توسیع کے بعد ان علاقوں میں وائرس کے انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کے حکومت ان اضلاع میں بھی ‘رینڈم سیمپلنگ’ کریگی تا کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے صورت حال واضح ہوسکے

گزشتہ دنوں گوادر میں دو کورونا وائرس کے کیسز ہونے کی باز گشت ہورہی تھی مگر جب انکے ٹیسٹ کے گے تو منفی تھے. دونوں افراد گوادر کے باہرسے ہے تھے

 

LEAVE A REPLY