ہر سال کی طرح اس سال بھی مون سون کی آمد کے ساتھ ہی کوہلو کے شہریوں میں سیلاب کے خطرے کی وجہ سے تشویش پائی جاتی ہے