کیا گھریلو دستکاری کرنے والی خواتین کو ان کا جائز معاوضہ ملتا ہے؟ By Pak Voices - July 3, 2024 FacebookTwitterPinterestWhatsApp حنا ملک پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں لاکھوں خواتین گھریلو دستکاری کے کاروبار سے منسلک ہیں. کیا ان خواتین کو ان کے ہنر کے مطابق معاوضہ ملتا ہے؟