Arif Noor

خوبصورت ساحلی شہر گوادر، جہاں ہر سال فروری میں آر سی ڈی سی کی جانب سے کتب میلہ سجایا جاتا ہے۔ اس میلے میں علم و ادب کے چرچے، ثقافتی رنگ، اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت اسے ایک منفرد میلہ بنا دیتی ہے۔ اس سال کا تھیم ہے: “موسمیاتی تبدیلی – چیلنجز اور تقاضے”۔ صدر آر سی ڈی سی