Home Balochistan چمن شہر میں شوربا روش جو روایتی طور پر کوئلے کے سرخ...

چمن شہر میں شوربا روش جو روایتی طور پر کوئلے کے سرخ انگاروں پر کہٹوی یا چینکی میں تیار کیجاتی ہے

چمن شہر کے عین وسط میں گزشتہ 40 سالوں سے روایتی طور کوئلے کے انگاروں پر تیار کیے جانے والے کہٹوی روسٹ اخر اس میں ایسا کیا خاص بات ہیں کہ بیرون شہر سے بھی لوگ شوقیانہ چمن شہر کا رخ کرتے اور چینکی یا کہٹوی روسٹ کا لطف اٹھاتے ہیں. یہ کہٹوی روسٹ میں کونسا گوشت استعمال کرتے ہیں. روزانہ کتنا کہٹوی سیل ہوتے ہیں جانئے اس رپورٹ میں