عمران کمار

حکومت پاکستان کی کورونا وائرس کی وجہ سے تمام مسجد, مندروں اورچرچوں کو بند کردیا توایسٹرڈے کےموقع پرتمام مزھبی رسومات گھروں میں ادا کیےاورشام کے وقت کچھ دیرکیلےچرچ کھولے گیے مکمل حفاظتی اقدامات کےساتھ چرچ میں داخل ہو نے سے پہلےتمام لوگوں سینٹرز سے ہاتھ دھلواے گئے اور دس منٹ کی دعا کا انقعاد کیا گیا اور لوگوں کو فاصلوں کےساتھ کھڑا کیا گیا دعا میں کرونا جیسی وبا کےخاتمےکیلۓ اورپاکستان کی سلامتی کیلۓدعا کی گٸ

LEAVE A REPLY