Home Governance ڈیپلو کا صدی پرانا ناگودر شاہ قبرستان خستہ حالی کا شکار

ڈیپلو کا صدی پرانا ناگودر شاہ قبرستان خستہ حالی کا شکار

0
1235

جی آر جونیجو

تهرپارکر کے شہر ڈیپلو میں ایک صدی پرانا ناگودرشاہ قبرستان ھے جو شہر کی مسلم آبادی کا واحد قبرستان ھے۔

مگر انتظامی نااہلی اور فنڈ منظور ھونے کے باوجود بھی اس قبرستان کے باونڈری وال اور قبرستان میں جنازہ نماز کے لیئے 45 سال پہلے بنایا گیا چھپرا نہیں بن سکا ھے اور نہ ھی پرانے خستہ حالی کا شکار چھپرے کے مرمت ہو سکی ھے۔

موجودہ بلدیاتی نظام کے ٹاؤن چیئرمین نے نئی این آء ٹی نین اس قبرستان کے چھپرے کی مرمت اور دیوار تو رکھی مگر ٹھیکہ ھونے کے باوجود بھی ابھی تک کام شروع نہیں سکھا سکا ھے اس قدر کہ قبرستان میں پانی تک کی سہولت نہیں ھے۔

شہریوں نے کئی بار ٹائوں چیئرمین سے مطالبہ کیا مگر چیئرمین کسی کی سننے کے لیئے تیار نہیں شہر باسیوں نواز جونیجو اکبر جونیجو اور دیگریں نے کہا ھے کہ قبرستان کی چودیواری نہیں ھے جس کے باعث قبضے ھو رھے ھیں جنازہ گاھ بھی زبون حالی کا شکار ھے ھماری نے چیئرمین کو بار بار شکایات کی مگر وہ کسی کی سننے کو تیار نہیں ھے۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here