نعیم اچکزئی
بلوچستان کے شمالی علاقے اس وقت سائبرین ہوائوں کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت منفی 5 سے لیکر منفی 6 تک گر چکا ہیں اس خون جمادینے والی سردی کی شدت میں کمی لانے کے لیے شہریوں نے بڑی تعداد میں قہوہ خانوں کا رخ کیا ہے. کوئلے کے سرخ انگاروں پر تیار ہونے والا قہوہ چائے کا ایک الگ مزہ ہے


