الیاس رئیس

مقبول احمد جو کہ ایک مقامی کسان ہیں، ان کی سربراہی میں چند درد دل رکھنے والے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پرانے پنجگور ہوشاپ روڈ جو بارش اور سڑک کی چوڑائی کی نہ ہونے وجہ  سے خطرناک صورتحال اختیار کرچکے تھے۔ جن کی وجہ سے روز حادثات ہورے تھے انہیں حادثات کی وجہ سے کہیں لوگوں نے اپنی جانے تک گنوا دی ہیں۔

مقبول احمد جو اس کام کی نگرانی کررے ہیں انہوں نے  پاک وائسز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےکئی بار محکمے بی اینڈ آر کو درخواستیں دی لیکن ان کی طرف سے کوئی عمل درآمد نہ ہوسکا۔ اس لئے ہمیں  مجبوراً یہ کام خود کرنا پڑا اور ہم یہ چار کلومیٹر کی سڑک لوگوں سے چندہ جمع کرکے بنا رہے ہیں۔

ایک راہ گیر ندیم نے پاک وائسز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام تو حکومت کو  کرنے تھے لیکن وہ تو خواب خرگوش کہ مزے لئے رہی ہیں ۔ یہ اچھا کام کررے ہیں لوگوں کو چاہئے ہیں کہ ان کا ساتھ دیں۔

LEAVE A REPLY