سرسوں کا ساگ کو کھانے کے تو سب ہے شوقین ہوتے ہیں مگر اسکو بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں. یہ نہ صرف ایک طویل عمل ہے بلکے اسکو بنانے میں کافی محنت، صبر اور دھیان کی ضرورت بھی ہوتی ہے. ساگ کی کٹائی سے لے کر پلیٹ تک کے سفر کو ہمارے رپورٹر فاروق ملک نے بہت خوب بیان کیا ہے