جی آر جونیجو

تھرپارکر کے مرکزی شھر مٹھی میں ایک ایسا منفرد شیلٹر ہوم ہے جہاں بیمار بینائی سے محروم اور بے اولاد گائے کی خدمت کی جاتی ہے ۔ یہ گائے مختلف بیماریوں کی وجہ سے بچہ پیدا نہیں کر سکتی کچھ بینائی سے محروم ہیں اور کچھ لوگ عقیدت میں بیچنے کے بجائے ادھر چھوڑ دیتے ہیں