Home Education ٢٢ سال پرانا اسکول حکومتی توجہ کا منتظر

٢٢ سال پرانا اسکول حکومتی توجہ کا منتظر

0
200

عمران کمار

چولستان کے علاقے چک نمبر 193 پی میں یونی سیف کی طرف سے کھولا گیا پرائمری سکول. یہ سکول قریباً 22 سال سے چل رہا ہے. اس کی کچی عمارت اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی. اس سکول نے بہت سے طلبہ کو تعلیم سے روشناس کروایا اور کافی طلبہ نے اس سکول سے تعلیم حاصل کرکے اچھے مقام تک پہنچے

علاقہ مکینوں کی حکومت سے درخواست ہے کہ اس سکول کی طرف توجہ دی جائے اور اس کی نگہداشت کے لیے مناسب بندوبست کیا جائے

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here