Home 2022 - Floods علاقائی موسمیاتی مرکز لاہور نے موسم کی انتباہ جاری کردی

علاقائی موسمیاتی مرکز لاہور نے موسم کی انتباہ جاری کردی

0
164

اعلامیے کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے کشمیر اور پنجاب کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید سیلاب کا خطرہ ہے. اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بڑے شہروں (اسلام آباد/راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈی جی خان اور رحیم یار خان) میں بھی شہری سیلاب کا خطرہ ہے۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here