Home News مقامی اداروں کے تعاون سے چولستان میں کپڑوں کی تقسیم

مقامی اداروں کے تعاون سے چولستان میں کپڑوں کی تقسیم

0
478

عمران کمار

کرونا کے پیشِ نظر اخوت کلاتھ بنک کی طرف سے عطیہ کیے گئے انعامات اور پرچہ جات کو چولستان کے مختلف علاقوں میں تقسیم کیا گیا. تمام اداروں نے مل کر رضاکارانہ طور پر سامان کی تقسیم میں اپنا کردار ادا کیا

کیئرڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور ریڈ پاکستان نے اخوت بنک کی طرف سے بھیجے گئے سامان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا. مختلف علاقوں میں سامان کی تقسیم میں رضاکارانہ طور پر اپنا کردار ادا کیا اور ضرورت مند لوگوں تک اُن کا حق پہنچایا

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here