صداقت بلوچ 

گوادر پورٹ کو چلانے والی کمپنی ‘کوپک’ کی جانب سے راشن سے بھرا آبی جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا. راشن کو کورونا وائرس کے سبب لاک ڈون سے پریشان حال مقامی لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا

 پاک بحریہ نے جزبہ خیر سگالی کے تحت راشن اپنے آبی جہاز کے زریعہ کراچی سے گوادر بندرگاہ تک پہنچایا ہے

بندرگاہ پہنچنے والے راشن میں، 50000 تھیلے آٹا ،4000 تھیلے چینی، چاول، 2000 لیٹرز گھی، 2000 کلو گرام کجھوریں اور دیگر مختلف اشیاء شامل ہیں. چینی کمپنی کوپک کے مطابق 34 ہزار ٹن راشن کو ایک ہزار مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا

LEAVE A REPLY