نعیم اچکزئی
نگران دور وفاقی حکومت نے چمن بارڈر پر نئے سفری پالیسی کے نفاذ کے بعد ال پارٹیز انجمن تاجران و مقامی محنت کشوں نے چمن بارڈر شاہراہ پراس فیصلے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جو تا حال جاری ہے اس احتجاجی دھرنے کے اب 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں. دھرنا منتظیمن کے مطالبات کیا ہیں جانئے اس رپورٹ میں


