Listen to this article
فرزانہ علی بیورو چیف آج نیوز پشاور نے منگورہ شہر کی ویڈیو شیئر کی

مینگورہ کے ندی نالوں میں تغیانی اور سیلابی ریلے کی صورتحال کے پیش نظر مقامی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کی جانب سے سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے

مقامی صحافیوں اور تنظیموں کی جانب سے بھی سیاحوں سے درخواست کی جارہی ہے کے وہ چند ہفتوں کے لئے سوات میں گھومنے کے غرض سے آنے کا پلان منسوخ کردیں

حالیہ بارشوں کی وجہ سے کم و بیش ہر دریا میں طغیانی کا خدشہ ہے اور سیاحوں کے مختلف مقامات پے پھنس جانے کا امکان بھی ہے