کراچی میں ایک ہندو نوجوان کنال روزانہ سڑک پر روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان لگاتا ہے، جہاں مسلمان اور دیگر افراد بلا تفریق مذہب بیٹھ کر افطار کرتے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اور سندھ کی روایتی رواداری کی عکاس ہے