پتن منارہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ موریاں سلطنت کے دور میں تعمیر کیا گیا جو کے لگ بھگ ٢٥٠ قبل مسیح میں یہاں حکومت میں تھے. مگرعدم توجہ کی وجہ سے اس مینار کی خوبصورتی ماند پڑنے کے ساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور یہاں پر آنے والے سیاحوں کی تعداد بھی دن بدن کم ہوتی جارہی ہے


