Home Development ملتان کے بلائنڈ سینٹر میں مفت تعلیم کے ساتھ ووکیشنل ٹریننگ بھی...

ملتان کے بلائنڈ سینٹر میں مفت تعلیم کے ساتھ ووکیشنل ٹریننگ بھی دی جاتی ہے

علیشبہ آصف

ملتان میں نابینا بچوں کو خودمختار بنانے کے لیے بلائنڈ سینٹر میں بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ہنر مند بنانے کے لیے وکیشنل کلاسسز کا بھی اہتمام جنوبی پنجاب بھر سے آئے نابینا بچے یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں