Home Feature تھرپارکر میں گرمیاں شروع ہوتے ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی تھرپارکر میں گرمیاں شروع ہوتے ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی By Pak Voices - May 26, 2025 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تھر کے شہر مٹھی میں ایشیا کا سب سے بڑا اور اسلام کوٹ میں دوسرا پانی صاف کرنے کا پلانٹ لگایا گیا مگر مقامی لوگ آج بھی ان منصوبوں سے پانی حاصل کرنے سے محروم ہیں. بیشتر منصوبے حکومتی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے یا تو مکمل نہیں ہوسکے یا پھر غیرفعال ہیں RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR Culture رحیم یار خان کے تاریخی کلاک ٹاور کی گھڑی بحال، تقریباً دو دہائیوں بعد دوبارہ چل پڑی Development لکاڑے کالج، مہمند: تباہی کے برسوں بعد بھی طلبہ سہولیات سے محروم Culture ہزاروں سال کی تاریخ، ایک جھکتا ہوا منارہ پتن منارہ خطرے میں