یہ تحقیق کا دوسرا بلیٹن ہے، جو بائیٹس فار آل اور منیارٹی رائٹس گروپس کی جانب سے کرائی گئی جس کا مقصد مختلف نسلی، مذہبی اور لسانی طبقے میں کوڈ 19 ویکسین پر پاکستان میں اعتماد اور رسائی سے متعلق آن لائن شئیرنگ کو سمجھنا ہے۔ اس مقصد کے لئے سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے سافٹ ویئر پیکج: برانڈواچ اور کراوڈ ٹینگل کے ذریعے  آن لائن شئیر ہونے والے کوڈ 19 سے متعلق مواد حاصل اور اس کا تجزیہ کیا گیا۔ کچھ غریب اور پسماندہ طبقات میں سوشل میڈیا کے جزوی اثر نے سوشل میڈیا پر کئی رخ اختیار کیے۔ان مختلف  پہلوؤں کے جائزے کے لئے بائٹس فار آل کی جانب سے مذہبی اور اقلیتی برادریوں میں ویکسین سے متعلق اعتماد یا خوف کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے زمینی مواد اکٹھا کیا گیا جو شہری صحافتی نیٹ ورک کے ذریعے لیا گیاہے۔

مکمل بلیٹن کے لیے یہاں کلک کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here