Home COVID-19 راج کمار بغیر اضافی معاوضے اور حفاظتی کٹ کے اپنا کام جاری...

راج کمار بغیر اضافی معاوضے اور حفاظتی کٹ کے اپنا کام جاری رکھے ہوۓ ہے

بھورا لعل

راج کمار ایک سینٹری ورکر ہے ۔ کورونا وبا میں بغیر اضافی معاوضے اور حفاظتی کٹ کی عدم دستیابی کے باوجود انہوں نے کام جاری رکھا ہوا ہے